طالبان کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے اور تعلیم سے متعلقہ پابندیوں کے جواب می مستند شرعی پیغام
By befary | 11:18 AM +03, Tue April 18, 2023
طالبان کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے اور تعلیم سے متعلقہ پابندیوں کے جواب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العيسى کی جانب سے پیش کردہ مستند شرعی پیغام،جو رمضان پروگرام بالتيهي أحسن میں پیش کیا گیا: