برطانوی دفتر خارجہ میں اینٹی داعش سینٹر کے سربراہ جناب مارٹن وار کا ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کے دورے کے موقع پر ریکارڈ شدہ بیان:
By befary | 1:57 PM +03, Thu June 08, 2023
عالمی سطح پر اور خصوصاً براعظم افریقہ میں استحکام اور ترقی کے فروغ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے پروگراموں کی ستائش: برطانوی دفتر خارجہ میں اینٹی داعش سینٹر کے سربراہ جناب مارٹن وار کا ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کے دورے کے موقع پر ریکارڈ شدہ بیان: