Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا اتوار, 2 July 2023 - 09:19

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور اور رابطہ اور اکیڈمی کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ  پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ڈاکٹر الصالح نے مسلمانوں کے مابین اور ان میں اور غیر مسلموں کے درمیان نقطۂ نظر کو قریب لانے میں رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
آ پ نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے  سعودی عرب میں  عراقی مراجع  فورم کی میزبانی کو بھی سراہا۔انہوں نے مملکت سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے حرمین شریفین کی خدمت اور اس سلسلے میں ان کی مسلسل کامیابیوں،بالخصوص رواں سال موسم حج کی غیر معمولی تنظیم کی ستائش کی۔

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں  شیخ ڈاکٹر ضیاء الدین عبد اللہ الصالح کی سربراہی میں عراقی فقہ اکیڈمی کے وفد کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026