ایسا دورہ جس نے دلوں کو اکٹھا کیا،اختلافات کو گلے لگایا اور تنوع کو متحد کیا..
By befary | 12:24 PM +03, Sat July 15, 2023
ایسا دورہ جس نے دلوں کو اکٹھا کیا،اختلافات کو گلے لگایا اور تنوع کو متحد کیا.. سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کے دورۂ ہند کا خیر مقدم،ہندوستان کی اسلامی قیادت اور شخصیات کے دلوں کے جذبات جانئے: