Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔ اتوار, 16 July 2023 - 13:05

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران متعدد موضوعات، خصوصاً  طلبہ کو مفید علوم کی تعلیم  میں جامعہ کے کردار پر تبادلۂ خیال اور ہندوستانی معاشرے کے تمام طبقات کے درمیان بقائے باہمی اور باہمی احترام کی اہمیت پر بھی زوردیا گیا۔شیخ سلفی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ  شرعی نصوص سے استفادہ کرتے ہوئے مذہبی شعور کو بڑھانے کے لئے جامعہ  کے طلبہ کو اسلامی اقدار اور قومی اصولوں کی تعلیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔انہوں نے  ملت اسلامیہ کے علمائے کرام ومفتیان عظام کی طرف سے اختیار کردہ میثاق مکہ مکرمہ سے استفادے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جامعہ اسے اہم منہجی دستاویز تصور کرتی  ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر جامعہ سلفیہ کے ناظم اعلی فضیلۃ الشیخ عبد اللہ سعود سلفی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026