Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔ سوموار, 17 July 2023 - 13:39

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
ملاقات  میں برصغیر سے متعلقہ اسلامی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر سلفی نے مشترکہ اسلامی عمل کے فروغ، مختلف مسالک کے علمائے کرام کے درمیان ہم آہنگی کومضبوط بنانے، اور دنیا بھر میں تمام معاشروں کے درمیان بقائے باہمی کے تصورات کے فروغ اور غلو اور انتہاپسندی کے خطرات سے  متنبہ کرنے میں رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔
ڈاکٹر سلفی نے کہاکہ ان اقدار کے بارے میں بیداری کا فروغ جمعیت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمعیت میثاق مکہ مکرمہ کی اشاعت کے لئے کام کررہی ہے۔آپ نے میثاق مکہ مکرمہ کو ایک تاریخی،مبارک اور اسلامی فخر قراردیا جس میں امت مسلمہ کے علمائے کرام کے ذریعے اہم عصری مسائل  میں ہمارے دین حنیف کی سچائی کو اجاگر کیا گیا ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت نئی دہلی میں مرکزی جمعیت اہل حدیث،ہند کے امیر شیخ ڈاکٹر اصغر علی امام مہدی سلفی سے ملاقات کی۔ملاقات میں متعدد علمائے کرام اور جمعیت کے رہنما شریک تھے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026