ایتھوپیا کے اسلامی رہنماؤں کی جانب سے خوشی کے جذبات کا اظہار:
By admin | 1:24 PM +03, Wed August 23, 2023
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کے دورے کے موقع پر ایتھوپیا کے اسلامی رہنماؤں کی جانب سے خوشی کے جذبات کا اظہار: