سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے:
By admin | 6:58 PM +03, Sun October 08, 2023
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے: ”ایسی معطر سیرت جس کی خوشبو سے اسلامی طرز عمل تشکیل پایا،اس نے اپنے پیروکاروں کا رخ سیدھا کیا، اور وہ لوگوں میں نمایاں ہوگئے“۔