Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی بدھ, 22 November 2023 - 23:14

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی۔ يہ ادارہ برسلز میں قائم ہے  جس میں 22 یورپی ممالک کے نمائندے شامل ہیں، جن میں نامور ائمہ، اسلامی مراکز کے سربراہان اور رہنما شامل ہیں۔
ملاقات میں متعدد اسلامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں غزہ کی پٹی میں ہونے والے المناک واقعات،باہر سے فتاوی جاری کرنے کے مسائل اور رابطہ کی جانب سے اہم مسائل میں نامور علمائےکرام کے موقف کو یکجا کرنے کے لئے  قائم کردہ کونسلیں شامل تھیں۔
ملاقات میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کو بھی سراہا گیا جس نے مسلم اقلیتوں سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کی خدمت میں معیاری کردار ادا کیاہے۔
ملاقات میں اسلام کے مثبت تصویر کو اجاگرکرنے اوراسلاموفوبیا کے چیلنجز کا مقابلہ اورجڑوں سے اس کے خاتمے کے لئے اسلام کی اعلی اقدار کے عملی  تطبیق کی اہمیت پر زوردیا گیا۔
شیخ یحییٰ پلاویسینی  نے رابطہ کے عالمی بیانئے کی حکمت کی تعریف کرتے ہوئے اسے اسلامی بیانئے اور مسلمانوں کو سمجھنے اوران کے احترام  کی دوسری کلید قراردیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی  سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026