Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا جمعہ, 19 January 2024 - 21:04

عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا

امریکی کانگریس کے متعدد اراکین اور نامور تھنک ٹینکس کے ساتھ ”بین الاقوامی“ ”مذہبی“ اور ”مکالمے“ سے متعلق مباحثات اور واقعات کے تناظر میں، اور امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے افتتاح کے موقع پر :
 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر نے نیویارک میں اپنی رہائش گاہ پر اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین (اونروا) کے دفتر کی ڈائریکٹر محترمہ گریٹا گنار سڈوٹیر کا استقبال کیا۔ 

ملاقات كے دوران فلسطینی مہاجرین کی امداد اور خاص طور پر غزہ میں انسانی بحران کے دوران انہیں امداد کی فراہمی میں ایجنسی کی خدمات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر رابطہ اور”اونروا “کے دفتر کے درمیان تعاون بڑھانے کے فریم ورک پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے


سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026