Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا جمعرات, 25 January 2024 - 11:31

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا

اسے امریکہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا ادارہ تصور کیا جاتاہے..اس میں وہ تمام اسلامی مسالک ومشارب شامل ہیں جنہوں نے #میثاق_مکہ_مکرمہ کی تائید کی تھی: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ اجلاس میں ”میثاق مکہ مکرمہ“ کے نہج پر ائمہ کرام کی تربیت کے لئے عملی پروگرام کے آغاز اور اسے امریکہ میں مسلم کمیونٹی کے لاکھوں افراد تک پہنچانے سے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کونسل کے مستقبل کے متعدد منصوبوں، خاص طور پر اس کے ساتھ جڑے فورمز، اور اسلامی اداروں کے درمیان رابطے کو مضبوط بنانے اور ان کی مشترکہ کاوشوں کو مربوط کرنے کے طریقۂ کار پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ کونسل میں وہ تمام اسلامی مسالک ومشارب شامل ہیں جنہوں نے ”میثاق مکہ مکرمہ“ کی تائید کی تھی۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن کے اسلامی مرکز میں شمالی اور جنوبی امریکہ کے اسلامی رہنماؤں کی دستور ساز کونسل کے اجلاس کا افتتاح کیا
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026