Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا جمعرات, 8 February 2024 - 10:55

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا

کل دوپہر مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے #میثاق_مکہ_مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا، جو معاصر اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز ہےاور جس پر 1200 سے زائد علمائے کرام ومفتیان عظام کے دستخط موجود ہیں۔ یہ اس نبوی دستاویز میثاق مدینہ منورہ کا تسلسل ہے جس کی تائید نبی کریمﷺ نے فرمائی تھی۔ وفد نے لیکچر کے مندرجات اور اس میں موجود متعدد عصری اسلامی مسائل پر گفت گو سے متعلق اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیر تعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے میثاق مکہ مکرمہ کی تفصیلات کے بارے میں بتایا
19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

19 نومبر 2025ء کو”میثاق مکہ مکرمہ“ كو اسپین کی سینیٹ میں پہلی اسلامی دستاویز کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026