سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلامی مشائخ کے صدر اور جمہوریہ البانیہ کے مفتی اعظم کی دعوت پر البانیہ کی 200 سالہ قدیم تاریخی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔

By admin | 8:05 PM +03, Sat February 17, 2024
البانیہ کی عظیم تاریخی جامع مسجد کے منبر سے خطبۂ جمعہ: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلامی مشائخ کے صدر اور جمہوریہ البانیہ کے مفتی اعظم کی دعوت پر البانیہ کی 200 سالہ قدیم تاریخی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔