Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے: بدھ, 10 April 2024 - 08:59

اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:

اس وقت جاری ہے..
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
ہر مسلمان کو اپنے دین پر فخر ہے مگر حقیقی فخر عمل سے ہی ثابت ہوتاہے۔ ہر مسلمان کو اپنے دین کی ناموس کی فکر ہوتی ہے مگر اصل فکر یہ ہونی چاہئے کہ ہم میں سے ہر شخص جو دنیا میں کسی بھی جگہ رہے یا کہیں بھی سفر کرے وہ دنیا کے سامنے اپنے دین کا بہترین سفیر بن کر پیش ہو۔

کتنے مسلمان ہیں جنہوں نے دین کی دعوت اپنی باتوں  سے پہلے اپنے عمل سے دی ہے اور کتنے ہی مسلمان ہیں جنہوں نے اپنے دین سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ اور جاہل اور بدخواہ لوگوں کا مقابلہ کیا، اپنے عظیم اسلامی طرز عمل کے ساتھ جو دوسروں کے لئے اپنی مذہب کی حقیقت کے سمجھنے کا ذریعہ بنے۔

ہم عید کی خوشی کے ان لمحات میں غزہ میں موجود اپنے ان بھائیوں کو  بھی یاد رکھیں جو ظلم وجارحیت سے دو چار ہیں۔ اللہ تعالی ان کی تکلیف کو دور اوران پر ظلم کرنے والوں سے بدلہ لے۔

اگر ہم کسی قوم  کے سروخرو ہونے، یا کسی معاشرے کی ترقی، کسی نسل کے امتیاز یا کسی خاندان کی کامیابی کا راز تلاش کرنا چاہیں تو ہمیں اس کے پیچھے اچھی تربیت نظر آئے گی جس کا محور اچھی عورت ہے۔

اسلام کو سب سے زیادہ نقصان اس سے منسوب ایسے افراد نے دیا جنہوں نے جہالت، گمراہ منہج، ذاتی خواہشات یا غلط طرز عمل کی وجہ سے اسلام کی طرف وہ چیزیں منسوب کی ہیں جن سے اللہ کا دین پاک ہے۔

عزیز پاکستانی عوام دعوت الی اللہ کا ایک اعلی اسلامی ماڈل، اچھے اخلاق اور نیکی کی بلند مثال اور امت کا ایک مضبوط اور فعال رکن ہے۔

#العیسی_اسلام_آباد_میں_عید_کے_خطیب

اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا۔

میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ میوزیم کا باوقار افتتاح کیا

مزید پڑھیے


آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما رہے ہیں۔

آج نواکشوط میں جمعہ کے منبر پر.. ایک عظیم الشان علمائی استقبالیہ تقریب کے بعد: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، نامور علمائے کرام اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب اور امامت فرما…

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026