Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔
آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔ جمعہ, 9 August 2024 - 00:30

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔ یہ دعوت مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی سے ملاقات کے دوران دی گئی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود "حفظہ اللہ" کی زیر سرپرستی گزشتہ رمضان المبارک میں  رابطہ عالم اسلامی نے مکہ مکرمہ میں اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر  کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی تھی جس کے نتیجے میں پُل قائم کرنے سے متعلق دستاویز جاری کی گئی۔

اس سے قبل مکہ مکرمہ میں عراقی مذہبی شخصیات کا فورم بھی منعقد ہوا تھا۔

آج ظہر کے وقت ملاقات کے دوران:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کو عراقی وزیر اعظم کی طرف سے عراق کے دورے کی دعوت پیش کی گئی۔
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026