سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ اور کینیا کے مسلمانوں کی سپریم کونسل کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ اور کینیا کے مسلمانوں کی سپریم کونسل کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ اس معاہدے میں میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین کو فعال کرنا، عربی زبان کی خدمت، اسلامی اور قومی بیداری کو بڑھانا اور افریقہ کے مسلماموں اور عالم اسلام کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا شامل ہے۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر