سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت نیروبی کی جامع مسجد میں خطبہ، جس میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے لائحہ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا۔

By admin | 5:58 PM +03, Sat August 17, 2024
کینیا کی سب سے بڑی جامع مسجد میں، ہزاروں افراد کی موجودگی میں.. سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا دار الحکومت نیروبی کی جامع مسجد میں خطبہ، جس میں اسلامی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے لائحہ عمل کا خاکہ پیش کیا گیا۔