By admin | 10:42 PM +03, Sun September 08, 2024 ہم ناخواندگی کے خاتمے کے لئے دنیا بھر میں شراکت داروں، حکومتوں اور تنظیموں کے ساتھ مل کر اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لارہے ہیں۔ #رابطہ_عالم_اسلامی تقریباً 754 ملین ایسے نوجوانوں اور بالغان کی تعلیم کے لئے کوشاں ہے جو بنیادی خواندگی کی مہارت سے محروم ہیں۔ #خواندگی_کا_عالمی_دن