عزت مآب ڈاکٹر محمد العيسى کی صدارت میں: معزز علمائے کرام اور مفتیان عظام کی شرکت کےساتھ، عالمی کانفرنس”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع“ کے تحت منعقدہ علماء کی بند کمرہ نشست میں زیر بحث آنے والے اہم نکات کا جائزہ
عزت مآب ڈاکٹر محمد العيسى کی صدارت میں:
معزز علمائے کرام اور مفتیان عظام کی شرکت کےساتھ، عالمی کانفرنس”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع“ کے تحت منعقدہ علماء کی بند کمرہ نشست میں زیر بحث آنے والے اہم نکات کا جائزہ:
#لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام