”خواتین کی جیت میں، ایک تاریخ ساز لمحہ“!
”خواتین کی جیت میں، ایک تاریخ ساز لمحہ“!
اسلامی تاریخ میں پہلی اور سب سے وسیع ”علمی یکجہتی“ کا مظاہرہ، جو لڑکیوں کے حقوق کی حمایت اور شرعی تعلیمات اور اس کی عالمی تصویر کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ یکجہتی اس غیر معمولی اجلاس میں نظر آئی جس میں تمام مکاتب فکر اور مدارس کے علمائے کرام شریک ہوئے۔ اس بند کمرہ اجلاس نے #رابطہ_عالم_اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کے اقدام کی بنیاد رکھی:
#لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام