Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • Bahasa Indonesia

یہ تاریخی اعلان رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے تحت جاری ہوا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • یہ تاریخی اعلان رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے تحت جاری ہوا
”اعلان اسلام آباد“ کا اجراء کیا گیا۔ یہ تاریخی اعلان رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے تحت جاری ہوا جمعہ, 17 January 2025 - 12:45

یہ تاریخی اعلان رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے تحت جاری ہوا

وزیرِاعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان، جناب محمد شہباز شریف کی سرپرستی اور شرکت کے ساتھ، اور سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جو ربطہ عالم اسلامی کے اس اقدام  اور تنظیم کے نمائندہ ہیں، کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل، جناب حسین ابراہیم طہ، نیز حکومت، پارلیمنٹ، اور سینیٹ کے نمائندگان کی موجودگی میں:
”اعلان اسلام آباد“ کا اجراء کیا گیا۔ یہ تاریخی اعلان رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں مسلم معاشروں میں #لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام کے تحت جاری ہوا، جس نے خواتین کے تعلیم کے حق کے حوالے سے جاری مباحثے کو ہمیشہ کے لیے ختم کرتے ہوئے اس حق کے مؤثر نفاذ کے لیے ایک نئی اور غیر معمولی بنیاد فراہم کی۔ اس اعلامیے کو امتِ مسلمہ کے نامور علمائے کرام، مفتیان عظام، فقہی اکیڈمیز، اسلامی اداروں، کونسلز، مدارس کے نمائندگان، بین الاقوامی سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، تعلیمی اداروں، اور عالمی سطح پر سرگرم شخصیات کی تاریخی توثیق حاصل ہوئی۔ اس موقع پر نوبل انعام یافتہ اور لڑکیوں کی تعلیم حوالے سے سرگرم عالمی شخصیت محترمہ ملالہ یوسفزئی بھی نمایاں تھیں۔

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…

مزید پڑھیے


امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026