Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا جمعہ, 14 March 2025 - 22:03

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی باضابطہ دعوت پر، مرکزی خطاب کے لیے خصوصی شرکت:
سیکرٹری جنرل #رابطہ_عالم_اسلامی، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی آج نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا۔ یہ اقوام متحدہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی تقریب تھی، جو جنرل اسمبلی کی جانب سے "اسلاموفوبیا کے خلاف بین الاقوامی دن" کے باضابطہ اعلان کے بعد منعقد ہوئی۔
اس موقع پر صدر جنرل اسمبلی، جناب فیلیمون یانگ سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی دوطرفہ ملاقات بھی ہوئی، جس میں صدر جنرل اسمبلی نے اس تاریخی تقریب میں ان کی شرکت اور مرکزی خطاب کو باعثِ افتخار قرار دیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقدہ اپنی نوعیت کی پہلی تقریب میں باضابطہ شرکت اور مرکزی خطاب کی دعوت دیا جانا، رابطہ کے بین الاقوامی اثر ورسوخ اور اس کے عالمی وقار و احترام کی واضح دلیل ہے۔
یہ دعوت اس بات کا بھی اعتراف ہے کہ رابطہ عالم اسلامی نے اسلاموفوبیا اور عمومی طور پر نفرت انگیز بیانیوں کے خلاف ایک مؤثر اور مستقل حکمتِ عملی اپنائی ہے، جسے بین الاقوامی طور پر قابل تحسین سمجھا جاتاہے۔
بعد ازاں، اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے وفود نے اپنے حکومتی اداروں کی طرف سے نفرت کے خلاف عمومی طور پر اور اسلاموفوبیا کے انسداد میں خصوصی طور پر کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
 
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں انہوں نے اسلامی اقوام کی نمائندگی کرتے ہوئے "عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا" کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں مرکزی خطاب پیش کیا
برطانیہ کے  ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

برطانیہ کے ”ہنری جیکسن انسٹیٹیوٹ“ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مکالماتی نشست کا اہتمام

مزید پڑھیے

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خصوصی انٹرویو نشر کیا۔

یورپ کے سب سے وسیع اثر و رسوخ رکھنے والے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ”یورونیوز“ -جس کی رسائی دنیا بھر میں تقریباً 400 ملین ناظرین تک ہے- نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026