Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔
 کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔ بدھ, 21 May 2025 - 10:37

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  
کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔
اس موقع پر پوپ کی جانب سے ایک خصوصی استقبالیہ تقریب کی دعوت بھی دی گئی، جس میں ویٹی کن میں مختلف مذاہب کے قائدین کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے، جو کل (بروز پیر) پوپ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔
اس کے علاوہ، ایک خصوصی ملاقات میں،بين المذاہب امور کے لئے پونٹیفیکل کونسل کے سربراہ اور اس کے ارکان نے آپ کی میزبانی کی، جہاں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر عالمی سطح پر مشترکہ اہداف کے حصول کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کو سراہا گیا۔

کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے ویٹی کن میں مشیر اور رابطہ کار ڈاکٹر عبد العزیز سرحان نے آج ویٹی کن کے نئے منتخب پوپ، لیون چہاردہم کی رسمِ تخت نشینی میں شرکت کی۔
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026