Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز وہ ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں اُن کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔“

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز وہ ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں اُن کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔“
”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز وہ ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں اُن کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔“ جمعرات, 3 July 2025 - 19:57

”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز وہ ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں اُن کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔“

”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز وہ ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں اُن کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔“

یہ ایک غیر متزلزل موقف ہے، جو امتِ مسلمہ کے جلیل القدر علمائے کرام اور مفتیانِ عظام کا ہے، جن کا تعلق تمام اسلامی مکاتبِ فکر اور مسالک سے ہے۔ یہی موقف”اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پل قائم کرنے کے چارٹر“ میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے، جسے رابطہ عالم اسلامی نے جامع قبلہ کے سائے تلے جاری کیا۔

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026