Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ جمعرات, 10 July 2025 - 00:22

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

مکہ مکرمہ میں رابطہ کی قیادت اور متعدد اسلامی شخصیات کی موجودگی میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے دوران:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ادارے کی نئی حکمتِ عملی اور جدید نظامِ حکمرانی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
یہ پیش رفت اُس ترقی یافتہ منصوبہ بندی کا حصہ ہے جو رابطہ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار اور اس سے جُڑی ذمہ داریوں کے تناظر میں اختیار کی گئی ہے، بالخصوص اُن بین الاقوامی اقدامات میں جو میثاق مکہ مکرمہ اور ”اسلامی مکاتبِ فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“ جیسی تاریخی دستاویزات کے عملی نفاذ سے متعلق ہیں۔
اپنے افتتاحی خطاب میں ڈاکٹر العیسی نے واضح کیا کہ اس اقدام کا مقصد رابطہ کی حکمتِ عملی کو نئی جہت دینا اور اس کے گورننس فریم ورک کو مزید مؤثر، جدید اور قابلِ عمل بنانا ہے، تاکہ رابطہ کی بصیرت، مشن، اقدار اور اہداف کو عالمی سطح پر بہتر انداز میں پیش کیا جا سکے۔
انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ اس اقدام کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ رابطہ کی وہ مضبوط بنیادیں، جن پر اس کا قیام عمل میں آیا اور جو اس کے آئین میں مذکور ہیں، نظر انداز کی گئی ہیں؛ بلکہ اُن اصولوں کو مزید پختہ کرنے، اور اُن کے فروغ کے لئے تمام وسائل اور منصوبے ترقی، استحکام اور جدید کاری کے دائرے میں بروئے کار لائے جائیں گے۔

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…

مزید پڑھیے


امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026