Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے
فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے اتوار, 31 August 2025 - 13:16

فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے

فورم کا مقصد قرآنی اجازات کی توثیق میں ماہرین کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان کے حل کے طریقے تلاش کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اُن غیر ماہر اور غیر مستند افراد کے اجازات دینے کے رجحان کا سدّباب کرنا بھی ہے، جنہوں نے علمِ قراءت کو نقصان پہنچایا ہے۔ فورم کے اہم مقاصد میں یہ بھی شامل ہے کہ اجازات کے جائزے اور تصدیق کرنے والے اداروں ومراکز کے درمیان تعاون اور یکجہتی کو فروغ دیا جائے اور باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے۔

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…

مزید پڑھیے


امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026