Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اساتذہ کے عالمی دن، کے موقع پر ہم نسلوں کے معماروں اور علم کے میناروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اساتذہ قوموں کے مستقبل اور ان کی ترقی کی بیناد ہیں۔ ان کا کردار نئی نسل کے فکر وشعور کی تشکیل اور اس کی تربیت میں وہ عظیم خدمت ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اساتذہ کے عالمی دن، کے موقع پر ہم نسلوں کے معماروں اور علم کے میناروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اساتذہ قوموں کے مستقبل اور ان کی ترقی کی بیناد ہیں۔ ان کا کردار نئی نسل کے فکر وشعور کی تشکیل اور اس کی تربیت میں وہ عظیم خدمت ہے
By sameer | 9:08 AM +03, Sun October 05, 2025
اساتذہ کے عالمی دن، کے موقع پر ہم نسلوں کے معماروں اور علم کے میناروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اساتذہ قوموں کے مستقبل اور ان کی ترقی کی بیناد ہیں۔ ان کا کردار نئی نسل کے فکر وشعور کی تشکیل اور اس کی تربیت میں وہ عظیم خدمت ہے جسے اسلام نے اعلیٰ ترین نیکی قرار دیا ہے اور اس پر اجرِ عظیم کی بشارت دی ہے۔
ہمارے نبیِ کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ”بے شک اللہ تعالی، اس کے فرشتے، اور آسمان وزمین کے تمام رہنے والے، یہاں تک کہ چیونٹی اپنے بل میں اور مچھلی (پانی میں) اُس شخص کے لئے دعا کرتی ہیں جو لوگوں کو خیر کی تعلیم دیتا ہے“۔

دیگر ویڈیوز

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، امریکی کانگریس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل…

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026