عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”گزشتہ شام“ اسلام آباد میں منعقدہ فورم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کی جھلکیاں
علمائے پاکستان کا دوسرا فورم :
مشترکہ موقف اور ایک آواز
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”گزشتہ شام“ اسلام آباد میں منعقدہ فورم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…
امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام