Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات سوموار, 27 October 2025 - 21:50

سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

دينی شعور کے فروغ اور معاشرتی امن کے استحکام میں علمائے کرام کے کردار  پر باضابطہ نشست کا انعقاد

پورٹ سودان:

جمہوریہ سوڈان کے وزیرِ اعظم پروفیسر کامل ادریس نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا، جو رابطہ کے ایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ سوڈان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے۔

ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم اور سیکرٹری جنرل رابطہ کے درمیان  سرکاری سطح پر ایک تفصیلی اجلاس منعقد ہو ا، جس میں حکومتِ سوڈان کے وزراء اور وزیراعظم کے اعلیٰ مشیران بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں علمائے کرام کے اس کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا جو وہ شرعی حقائق کی وضاحت، دینی شعور کے فروغ اور معاشرتی امن کے استحکام کے لیے ادا کر رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم ادریس نے اس موقع پر اس اعتماد اور مؤثر کردار کی بھرپور تحسین کی جو رابطہ عالم اسلامی اور مسلم علماء کونسل کو عالمِ اسلام کے اندر اور بیرونِ دنیا میں حاصل ہے۔

سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
سوڈان کے وزیرِ اعظم کی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات
”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

”مرکاز البلد الامین“نے سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی ”اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ ایک مکالمہ کی نشست میں میزبانی کی

مزید پڑھیے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عالمی ٹیکنیکل قرآنی مراکز کے دوسرے کوآرڈینیشن فورم کے افتتاح کے موقع پر

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026