Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا سوموار, 24 November 2025 - 08:21

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا

آج دوپہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، شیخ نایاباغالو سالوم کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں برونڈی کے اس امتیاز کو سراہا گیا کہ وہاں مذہبی اور نسلی تنوع کے باوجود رواداری اور مثبت بقائے باہمی کی فضا قائم ہے۔ اس کے ساتھ، وہاں کے مؤثر اسلامی کردار کا بھی ذکر ہوا جو ہم آہنگی اور امن کی طرف بلانے والی اسلامی اقدار کی عملی تصویر پیش کرتا ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ‎نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں جمہوریہ برونڈی کے اسلامی امور کے امامِ اکبر اور مفتی اعظم، کا خیرمقدم کیا
سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ملائیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر ذو الکفل بن حسن کا استقبال کیا؛ سعودی عرب میں ملائیشیا کے سفیر بھی ہمراہ تھے

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے سعودی عرب میں جمہوریہ گامبیا کے سفیر جناب مامبوری نجائی کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026