Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا
رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں   ”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا سوموار, 8 December 2025 - 13:43

رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا

”دنیا بھر کے نابینا افراد کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی کاوش“:

رابطہ عالم اسلامی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں

”نابینا افراد کے لیے عالمی بصیرت قرآن کریم حفظ مقابلہ“ کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر رابطہ نے مختلف عمر کے نابینا حفاظ کو بھی اعزاز سے نوازا جنہوں نے قرآن پاک کو مہارت سے حفظ کیا اور قرأت، علم تجوید اور متون کے حفظ کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اس کے علاوہ، نابینا افراد کی سہولت کے لئے بریل سسٹم کے ذریعے تیار کردہ 300 الیکٹرانک مصاحف تقسیم کیے گئے، جو کہ دنیا بھر کے نابینا افراد کی خدمت کے لیے وقف ایک جدید ٹیکنالوجی ہے۔

اس عالمی مقابلے کا مقصد نابینا حفاظ کے درمیان مثبت اور بامقصد مقابلے کو فروغ دینا، اُن کی حوصلہ افزائی اور تکریم کرنا، اور معاشرے میں اُن کی مؤثر موجودگی کو اُجاگر کرنا ہے۔ اس کے ساتھ قرآن کریم کے حفظ و تجوید میں اُن کی مہارت نکھارنا، اُن کے اعتماد کو مضبوط بنانا، اور انہیں قرآنی سرگرمیوں میں دیگر افراد کے برابر شریک اور نمایاں کردار ادا کرنے کے قابل بنانا بھی اس کا بنیادی ہدف ہے۔

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے

رابطہ عالم اسلامی عالمی سطح کے بڑے تحقیقی وفکری مراکز اور عالمی فورمز میں اپنی مؤثر موجودگی جاری رکھے ہوئے ہے، ایک ایسے اسلامی بیانیے کے ساتھ جو اپنی فکری بصیرت اور علمی اہلیت کے ذریعے ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی…

مزید پڑھیے


امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

امتِ مسلمہ کی وحدت کے فروغ، بالخصوص ان اہم ترین مسائل پر جن میں اتفاقِ رائے ناگزیر ہے، اپنے مشن کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026