Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں
دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں جمعرات, 29 January 2026 - 09:48

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں

دنیا بھر میں منعقدہ ”موثر“ اور ”نتائج پر مبنی“ملاقاتیں، مکالمے، اقدامات اور پروگرام ہمارے دینِ حنیف کے عالمگیر پیغام، عقیدہ توحید اور اس کے حکیمانہ احکامات کے اثر و رسوخ کو مستحکم کر رہے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: ”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے“، اور ہمارے نبی کریم ﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ”مجھے بہترین اخلاق کی تکمیل کے لیے مبعوث کیا گیا ہے“۔

اسی مبارک رہنمائی اور اپنے بنیادی دستور میں طے شدہ ”مقاصد اور ذرائع“ کی روشنی میں رابطہ عالم اسلامی اپنی منزل کی جانب گامزن ہے:

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

رابطہ عالم اسلامی نے امریکی کانگریس میں رمضانی افطار کی تقریب کا اہتمام کیا - جو اس کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے

مزید پڑھیے


ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی

ایک پروقار رمضانی محفل میں، جس میں اسلامی میڈیا مشن سے وابستہ اور دلچسپی رکھنے والی جید شرعی، فکری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی

مزید پڑھیے


اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026