چیچینیا کے صدر محترم جناب رمضان قادیروف، آج اسلامی ممالک کے سربراہان کے نمائندگان، نامور اسلامی شخصیات اور وزارء کی موجودگی میں، یورپ میں سب سے بڑے جامع مسجد کے افتتاح
چیچینیا کے صدر محترم جناب رمضان قادیروف، آج اسلامی ممالک کے سربراہان کے نمائندگان، نامور اسلامی شخصیات اور وزارء کی موجودگی میں، یورپ میں سب سے بڑے جامع مسجد کے افتتاحی تقریب کے بعد، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو جامع مسجد میں پہلے خطبۂ جمعہ کی دعوت دے رہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی صومالیہ کے دار الحکومت ”مقدیشو“ کی جامع مسجد کے منبر سے خطاب فرما رہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی