Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • جمعہ کے خطبات
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی August 15, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی

ابوجا:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نمازیوں کے ایک جمِ غفیر کی امامت کی، جن میں نائجیریا کی اسلامی مذہبی قیادت سرفہرست تھی۔

خطبے میں ’’قرآن کریم کی اس ہدایت کے نمایاں پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی جو سب سے سیدھی اور درست راہ کی جانب رہنمائی کرتی ہے‘‘، نیز مومن کی دینی اور دنیاوی زندگی سے متعلق متعدد اہم شرعی مسائل اور نصیحتوں کا ذکر کیا گیا۔ ان میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا، اسلامی آداب کی مستقل پابندی کرنا، جن کا امتیاز یہ ہے کہ ان پر عمل میں ثابت قدمی ہو اور دوہرے معیار سے گریز کیا جائے، نیز مسلمان اس بات سے محتاط رہے کہ اس کا طرزِ عمل خود اس کی ذات اور اس کے دین کے لیے بدنامی کا باعث نہ بنے۔
عزت مآب نے اپنے خطبے میں نائجیریا کے مذہبی اور قومی اقدار پر مبنی ممتاز نمونے کو بھی سراہا۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کی جامع مسجد الصلاح میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت فرمائی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026