کل صبح ایسیسکو پلیٹ فارم کے ذریعے نامور بین الاقوامی علمی وفکری شخصیات کی موجودگی میں(جدید اسلوب میں پیش کرتے ہوئے):
کل صبح ایسیسکو پلیٹ فارم کے ذریعے نامور بین الاقوامی علمی وفکری شخصیات کی موجودگی میں(جدید اسلوب میں پیش کرتے ہوئے):
ڈاکٹر محمد العیسی چند منفی مباحث کے مقابلے میں،ہماری اسلامی تاریخ میں انسانی اقدار کو اجاگر کرتے ہوئے اس اہم باب میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کو بیان کررہے ہیں۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب