”عراقی مراجع“ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اخوت، یکجہتی اور تعاون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے، اسلامی مسالک کے مابین مؤثر اور بامقصد مکالمہ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیاہے
”عراقی مراجع“ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اخوت، یکجہتی اور تعاون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے، اسلامی مسالک کے مابین مؤثر اور بامقصد مکالمہ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیاہے۔
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو اطالوی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بولوگنا سے قانون میں اعزازی پوسٹ ڈاکٹریٹ سینئر فیلوشپ سے نوازا گیا