ملائشیا کی حکومت نے نئے ہجری سال ایوارڈ کے لئے، پہلی اسلامی شخصیت کے طور پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے نام کا اعلان کیا ہے
بادشاہ اور وزیر اعظم کی موجودگی میں:
ملائشیا کی حکومت نے نئے ہجری سال ایوارڈ کے لئے، پہلی اسلامی شخصیت کے طور پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم محی الدین یاسین کے دستخط سے جاری شدہ یہ ایوارڈ آپ کو دیا جائے گا۔
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو اطالوی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بولوگنا سے قانون میں اعزازی پوسٹ ڈاکٹریٹ سینئر فیلوشپ سے نوازا گیا
روہنگیا کے مسئلے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نمائندہ تنظیم ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ…