امسال ناروے کے ”برج بلڈر“ ایوارڈ کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی کا انتخاب
یہ اعزاز اوبامہ،ناروے کے بادشاہ، نوبل امن انعام کے سربراہ اور عالمی ادارۂ صحت کے صدر کے نام بھی رہا:
امسال ناروے کے”برج بلڈر“ایوارڈ کے لئے ڈاکٹر محمد العیسی،ورلڈ کونسل آف چرچز اورسینئرحاخام مائیکل میلکیور کےناموں کا انتخاب۔اوسلو کے اوپیرا ہال میں اعزازیہ تقریب منعقد کی گئی۔
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو اطالوی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بولوگنا سے قانون میں اعزازی پوسٹ ڈاکٹریٹ سینئر فیلوشپ سے نوازا گیا
روہنگیا کے مسئلے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نمائندہ تنظیم ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ…