شیخ ڈاکٹر محمد العسی نے وزارت مذہبی امور مالدیپ میں لیکچر دیا، جس میں شرعی فتاوی اور تبلیغ دین کے اہم اصول پر روشنی ڈالی
نائب صدر،وزرا، ماہرین تعلیم اور نوجوانوں کی موجودگی میں:شیخ ڈاکٹر محمد العسی نے وزارت مذہبی امور مالدیپ میں لیکچر دیا، جس میں شرعی فتاوی اور تبلیغ دین کے اہم اصول پر روشنی ڈالی۔ لیکچر مالدیپ کے ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا