ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کے زیر اہتمام واشنگٹن میں منعقدہ ”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں میثاق مکہ مکرمہ میں عمومی شرکت، تنوع اور غیر معمولی اتفاق رائے کا جائزہ لیتے ہوئے اس میں موجود اسلامی اور انسانی اقدار پر روشنی ڈالی۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب