ڈاکٹر محمد العیسی: مجھے خوشی ہورہی ہےکہ امریکہ میں مسلم کمیونٹی بقائے باہمی اورہم آہنگی کے قومی ماڈل کے ساتھ بھائی چارے،مفاہمت اورتعاون کے ذریعے متحد ہیں
ڈاکٹر محمد العیسی شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم سے: مجھے خوشی ہورہی ہےکہ امریکہ میں مسلم کمیونٹی بقائے باہمی اورہم آہنگی کے قومی ماڈل کے ساتھ بھائی چارے،مفاہمت اورتعاون کے ذریعے متحد ہیں۔اس يقين کے ساتھ کہ ان کا مذہبی تشخص ان کی قومی شناخت سے متصادم نہیں ہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب