جمہوریہ قازقستان کے صدر کی دعوت پر:
جمہوریہ قازقستان کے صدر کی دعوت پر: ڈاکٹر محمد العیسی نے”روحانی اور سماجی ترقی میں مذہبی رہنماؤں کے کردار”پر #قازقستان کانفرنس کی افتتاحی تقریب کےلئے ریکارڈ شدہ بیان ارسال کیا۔اور ڈاکٹر عبد الرحمن الزید کو کانفرنس کی سرگرمیوں میں شرکت کےلئے رابطہ کی نمائندگی کی ذمہ داری سونپ دی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا