لندن میں یورپ کی اسلامی مذہبی رہنماؤں کی پہلی کانفرنس کا آغاز ۔ 300 سے زائد مفتیان کرام اور مذہبی رہنماؤں کی شرکت
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاح کیا: لندن میں یورپ کی اسلامی مذہبی رہنماؤں کی پہلی کانفرنس کا آغاز ۔ 300 سے زائد مفتیان کرام اور مذہبی رہنماؤں کی شرکت۔کانفرنس میں غیر مسلم مذہبی رہنما اور برطانوی ارکان پارلیمان”بطور مہمان“ شریک ہوئے۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے