سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اس کے رہنماؤں کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پُلوں کی تعمیر“ کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے افتتاح کے موقع پر:
”اقوام کےدرمیان شناسائی اور تعاون کے لئے باہم رابطہ تمام شرائع میں الہی دعوت ہے۔اورجس طرح ہر تہذیب کو وجود کا حق حاصل ہے اسی طرح سب کی اپنی انفرادیت ہے۔ تمام تہذیبوں کو ایک تہذیب میں ضم کرنا ممکن نہیں ہے۔اسی طرح ایک تہذیب دوسری تہذیب پر برتی حاصل نہیں کرسکتی ماسوائے اس سچائی کے جو اس کے پاس ہے“۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب