Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اسلام کی خدمت
  • البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں February 16, 2024

البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں

اس وقت:
البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں۔ آپ اسلامی اقدار اور مسلمانوں کے طرز عمل سے متعلق گفت گو کررہے ہیں:
*”ہمارے نبی کریم ﷺکی سیرت کا ہر باب ایک اعلی نمونے کی مثال قائم کرتاہے جس میں اسلامی اقدار کی عکاسی موجود ہے۔ یہ سب ایک اخلاقی فریم ورک کے اندر ہے جس نے اسلام کو زمین کے مشرق اور مغرب تک پہنچایا اور یہ ایک ایسی تاریخ ہے جو انسانی اقدار کا ایک سنگ میل بن چکاہے۔“
*”ہمارے دین کے دقیق معیار ہیں، جو اس کی اقدار پر قائم رہا وہی حقیقی مسلم ہے اور جو ان سے منحرف اور دور ہوا  وہ اپنی ذات کی نمائندگی کرتاہے  اور اسلام سے اس کا کوئی تعلق  نہیں ہے۔“
*”کتنے ہی مسلمان ہیں جو دوسروں کا دل جیت لیتے ہیں، اپنی اچھی باتوں یا بہتر عمل سے، یا رحمدلی سے۔ بہت سارے لوگ ہمارے طرز عمل سے ہمارے مذہب کے بارے میں اپنے تصورات تشکیل دیتے ہیں۔“
*”شرعی نصوص میں غور وفکر  کرنے والے، انہیں جامع روح کےطور پر پاتے ہیں، جو سب کو اپنی عظیم حکمت اور وسیع رحمت کے ساتھ بہترین قانون سازی کے مقاصد میں شامل کرتاہے، جس نے مثالیت اور حقیقت پسندی اور دنیا کی وسعت اور آخرت کے فلاح کے درمیان امتزاج قائم کیا ہے۔“

البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن  کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے:  سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کی جامع مسجد الصلاح میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت فرمائی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026