Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا
میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا March 9, 2024

میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا

اس سال انسانی حقوق اور قانون سازی مکالمے میں بطور مہمان خصوصی مدعو ہونے کے موقع پر، جو اسپین کے بادشاہ کے زیر صدارت منعقد ہوئی اور جس میں انسانی حقوق اور قانون سازی سے وابستہ وزارتی شخصیات، آئینی کونسلز اور عدلتوں کے سربراہ: ” یورپی اور متعدد وسطی اور جنوبی امریکی ممالک“ نے شرکت کی:
میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا۔
ڈاکٹر العیسی نے اپنے خطاب میں امن کی کاوشوں کو فروغ دینے اور اقوام کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے لئے پُل تعمیر کرنے میں مذاہب کے کردار سے متعلق متعدد موضوعات پر روشنی ڈالی۔ آپ نے تہذیبی تصادم  کے نظریات اور نفرت انگیز بیانئے کے سدّباب کے لئے مشترکہ ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاریخی  حقائق”قدیم وجدید“ کا حوالہ دیتے ہوئے ان سے دروس نکالے اور ان سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔

میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا
میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا
میڈرڈ میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جیورسٹس نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ”امن کے لئے مذاہب“ کے عنوان سے لیکچر کے لئے مدعو کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

مزید پڑھیے

بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026