مفتی اعظم مملکت سعودی عرب، صدر سپریم کونسل رابطہ، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، رابطہ کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
مفتی اعظم مملکت سعودی عرب، صدر سپریم کونسل رابطہ، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، رابطہ کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”میں کونسل کی جانب سے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر کو سراہتا ہوں، اور دستاویز کی شقوں میں موجود بھائی چارے کی اقدار کے لئے کونسل کی حمایت کا اظہار کرتا ہوں“۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب