ملائيشيا کے محترم وزیر اعظم نے اس کانفرنس کو ”مذہبی رہنماؤں کے درمیان اخوت اور تعاون کی بانی کانفرنس“ قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ”کوالالمپور سمٹ برائے مذہبی رہنما“ کے نام سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
ملائيشيا کے محترم وزیر اعظم نے اس کانفرنس کو ”مذہبی رہنماؤں کے درمیان اخوت اور تعاون کی بانی کانفرنس“ قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ”کوالالمپور سمٹ برائے مذہبی رہنما“ کے نام سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ہر سال جدید موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب