”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“؛ کانفرنس کا موضوع ”بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ“ ہے جس میں رواداری، اعتدال، تعلیم، پُلوں کی تعمیر اور جامع مشترکات سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“؛
کانفرنس کا موضوع ”بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ“ ہے جس میں رواداری، اعتدال، تعلیم، پُلوں کی تعمیر اور جامع مشترکات سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا