سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ دار الحکومت کوالالمپور میں وزیر اعظم کی سرپرستی اور رابطہ عالم اسلامی کی چھتری تلے ”مجلس علمائے آسیان“ کا افتتاح کررہے ہیں
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ دار الحکومت کوالالمپور میں وزیر اعظم کی سرپرستی اور رابطہ عالم اسلامی کی چھتری تلے ”مجلس علمائے آسیان“ کا افتتاح کررہے ہیں۔
#العیسی_مجلس_علمائے_آسیان_کا_افتتاح_کررہے_ہیں
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے